Friday, May 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
August 21, 2020
 ساؤتھمپٹن (92 نیوز) پاک انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ انگلش اسکواڈ میں جوفرا آرچرڈ کی واپسی ہو گئی۔ قومی ٹیم نے اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھار لانے کے لیے  جم کر  نیٹ پریکٹس  کی۔ کپتان اظہر علی فیصلہ کن ٹیسٹ میں اچھی پرفارمنس کے لیے پرامید ہیں۔ اظہر علی کا کہنا ہے  دوسرے ٹیسٹ میں  ٹیم میں  مشکل  کنڈیشن میں اچھا پرفارم کیا۔