پاک انجینئرنگ کونسل نے وینٹیلیٹرز کے 48 ڈیزائن حاصل کیے، فواد چوہدری کا ٹویٹ


مذہبی طبقات سوچ ‏ نظریاتی کونسل ‏ فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
۰۱ اپریل, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا پاک انجینئرنگ کونسل نے وینٹیلیٹرز کے 48 ڈیزائن حاصل کیے۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا ان میں سے تین ڈیزائن منظور ہوئے ہیں، آخری منظوری کے لئے ڈریپ کو بھیجے گئے ہیں، ۔ وینٹیلیٹروں کے ٹرائل چار اسپتالوں میں کیے جائیں گے۔ منظوری ملنے کے بعد کمرشل مینوفیکچرنگ کی اجازت دی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.