Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 54 رکنی اسکواڈ کا پہلا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 54 رکنی اسکواڈ کا پہلا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا
November 25, 2020

کھلاڑی چار گروپوں میں  کرائسٹ چرچ کے ہوٹل میں 14 روز تک قرنطینہ  میں رہیں  گے، نتائج منفی آنے پراسکواڈ کے ارکان 27 نومبر سے اپنے اپنے گروپوں میں الگ الگ ٹریننگ کر سکیں گے۔

قومی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ پر تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ  میچز کھیلے گی ،ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 18دسمبر سے ہو گا۔