پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منظور

پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ نیا آئین لاہور ‏ ‏92 نیوز وفاقی حکومت ‏
۲۰ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) حکومت نے اداروں کو مضبوط بنانے کا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منظور کر لیا گیا۔

وفاقی حکومت نے نئے آئین کی منظوری کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  نئے آئین میں چیئرمین پی سی بی کو ہٹانے کے وزیر اعظم کے اختیارات ختم کر دئے گئے ۔

چیئرمین پی سی بی نئے آئین کے تحت بورڈ آف گورنرز کو جواب دہ ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز