Monday, January 18, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان کا ویکسین کی فنڈنگ کیلئے ورلڈ بینک سے رجوع کرنیکا فیصلہ

پاکستان کا ویکسین کی فنڈنگ کیلئے ورلڈ بینک سے رجوع کرنیکا فیصلہ
December 5, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے ویکسین کی فنڈنگ کے لئے ورلڈ بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، ویکسین کی بکنگ کیلئے 153 ملین ڈالر فنڈز کی درخواست کی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے ورلڈبینک سے رجوع کیلئے اقتصادی رابطہ ڈویژن کو مراسلہ ارسال کردیا۔