Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا، یہ کوئی راز نہیں ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا، یہ کوئی راز نہیں ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
August 21, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا، یہ کوئی راز نہیں۔ اللہ کے فضل کے بعد یہ وزیراعظم کی زیرنگرانی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1296521392930816000?s=20 چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا تھا وبا کے عدم پھیلاؤ اور روزگار چلانے میں کمال توازن برقرار رکھا گیا۔ دنیا سیکھے اور جہاں ضروری ہو وہاں ہرصورت کریڈٹ دے۔