پاکستانی نوجوان کا 20ہزار فٹ بلندی پر سائیکل چلانےکا ریکارڈ



۱۱ اکتوبر, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴ شام

اسکردو ( 92 نیوز) اسکردو میں 24 سالہ پاکستانی نوجوان ثاقب رحمان نے 20 ہزار فٹ کی بلندی پرسائیکل چلا کرعالمی ریکارڈ قائم کر لیا ۔

ثاقب رحمان نے 20 ہزارفٹ کی بلندی پر کے ٹو بیس کیمپ میں سائیکل چلائی   ۔

ثاقب رحمان نے کامیابی پاک فوج کے شہیدوں اورغازیوں کے نام کر دی۔



تازہ ترین ویڈیوز