پاکستان میں کورونا کے وار جاری، متاثرین 892، 6 ہلاکتیں ہوچکیں


پاکستان ، کورونا ، وار جاری ، متاثرین 892 ، 6 ہلاکتیں ہوچکیں ، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، اسلام آباد ، 92 نیوز
24 مارچ, 2020 1:46 شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، متاثرین کی تعداد 892 تک جا پہنچی، 6 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 892 ہوگئی ہے۔

سندھ میں کیسز کی تعداد 399، پنجاب میں 249 ہے، بلوچستان میں 110 ، خیبرپختونخوا 38 ، گلگت بلتستان 80 اور اسلام آباد میں 15 کیسز ہیں۔

 

 

تازہ ترین ویڈیوز