Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان سیٹیزن پورٹل، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب

پاکستان سیٹیزن پورٹل، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب
March 7, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان سیٹیزن پورٹل پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا گیا۔ سیٹیزن پورٹل سے شہریوں کو کتنا ریلیف ملا اس ضمن میں رپورٹ طلب کر لی گئی۔ وزیراعظم نے اجلاس آئندہ ہفتہ شیڈول کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی سیکرٹریز، صوبائی چیف سیکرٹریزاور آئی جی شریک ہوں گے۔