Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان ترقی کے سفر پر چل نکلا ،اس کو پولیو فری بنانا ہوگا، وزیر اعظم

پاکستان ترقی کے سفر پر چل نکلا ،اس کو پولیو فری بنانا ہوگا، وزیر اعظم
December 13, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان ترقی کے سفر پر چل نکلا، اس سفر میں ملک کو پولیو فری بنانا ہوگا، وزیر اعظم عمران انسداد پولیو مہم پر خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں میری ماؤں سے بھی گزارش ہے کہ وہ ہرصورت بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں پولیو ورکرز نہیں آتے تو خود جا کر پلائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے جلد قانون کی گرفت میں ہونگے، قانون کو بالادست بنایا ہے، قانون ہاتھ میں لینے والے کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو الیکشن جیتے پر مبارکباد دی، اور کہا کہ بورنس جانسن کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہوں، دونوں ممالک کے مابین تعاون جاری رہے گا۔