پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ، ونڈے میچز کی سیریز کا اعلان کردیاگیا



پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
۱۰ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۳۲ شام

دبئی ( 92 نیوز) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا  پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا اعلان کر دیا گیا۔

سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا جب کہ 24 مارچ  کو دونوں ٹیمیں دوسری بار مقابل ہوں گی ۔

ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 27 مارچ اور چوتھا میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

سیریز کا پانچواں اور آخری  میچ 31 مارچ کو کھیلا جائے گا۔  سیریز کے تمام میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے ۔



تازہ ترین ویڈیوز