Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالاقومی مشق "امن" آئند ماہ ہوگی

پاکستان بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالاقومی مشق "امن" آئند ماہ ہوگی
January 23, 2021

کراچی (92 نیوز) پاکستان بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالاقومی مشق "امن" آئند ماہ منعقد کی جائیں گی۔ مشقوں میں عالمی بحری افواج امن کی خاطر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوتی ہیں۔

رواں سال ساتویں مشقوں کا انعقاد فروری میں کیا جائے گا- مشقوں میں 40 سے زائد ملکوں کی بحری افواج جنگی سامان کے ساتھ "امن کیلئے متحد" کے نصب العین سے شرکت کریں گی۔

بحری مشق میں عالمی بحری افواج ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر مشترکہ آ پریشنز اور تجربات کا تبادلہ کرتی ہیں۔