پاکستان اور زمبابوے آج پہلے ون ڈے میں مقابل ہوں گے

۱۲ جولائی, ۲۰۱۸ ۹:۵۸ شام

ہرارے ( 92 نیوز ) پاکستان اور زمبابوے پہلے ون ڈے میں آج آمنے سامنے ہوں گے ،سرفراز الیون  جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ٹی 20 میں پہلی پوزیشن مزیدمستحکم کرنےکےبعدشاہینوں نے اب ون ڈے رینکنگ بھی بہتر کرنے کی ٹھان لی ۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا ،دونوں ٹیمیں پہلے ون ڈے میں بولاوایو میں مد مقابل ہوں گی۔

تازہ ترین ویڈیوز