Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اور روس کے مابین پانچویں "دروزبہ" فوجی مشقوں کا آغاز

پاکستان اور روس کے مابین پانچویں "دروزبہ" فوجی مشقوں کا آغاز
November 8, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان اور روس کے مابین پانچویں "دروزبہ" فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1325374555985219584?s=20 ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دروزبہ یا دوستی، پانچویں فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی۔ پاک، روس سپیشل فورسز کے دستے دو ہفتوں پر محیط مشقوں کا حصہ ہیں۔ دروزبہ پانچ میں انسداد دہشتگردی کی جامع حکمت عملی کی مشقیں کی جائیں گی۔