Sunday, August 1, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ، پاکستانی ہلک بھی ٹیم کی سپورٹ میں آگیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ، پاکستانی ہلک بھی ٹیم کی سپورٹ میں آگیا
August 2, 2020
 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی ہلک بھی ٹیم کی سپورٹ میں میدان میں آگیا۔ پاکستانی ہلک نے کہا کورونا کی وجہ سے اسٹیڈیم نہیں جاسکتے لیکن دعا ہے پاکستان انگلینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی دکھائے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1289886160924229632?s=20  پاکستان ، انگلینڈ ، ٹیسٹ سیریز ، پاکستانی ہلک ، ٹیم ، سپورٹ ، میدان مشہور پاکستانی چاچا کرکٹ کو کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسپورٹ کرنے کے لیے انگلینڈ نہ جانے پر افسردہ ہو گیا۔ چاچا کرکٹ نے قومی ٹیم نام پیغام دیتے ہوئے ٹیم کو جم کر کھیلنے کا کہا۔