پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورین مستعفی ہو گئے


پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‏ سی ای او ‏ رچرڈ مورین ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز
28 مئی, 2019 3:33 شام

کراچی  ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج سی ای او رچرڈ مورین مستعفی ہو گئے ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ، اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے استعفیٰ منظور کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز رچرڈ مورین کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر چکا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز