Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس میں 775 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس میں 775 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
November 2, 2020
کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا راج ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 775 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 39 ہزار 112 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر 5 ماہ کی کم ترین سطح 160 روپے 5 پیسے پر آگیا۔