پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہنڈرڈ انڈیکس 38ہزار کی سطح سے نیچے آگیا



۰۵ دسمبر, ۲۰۱۸ ۴:۰۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کا رجحان برقرار  ہے ،  ہنڈرڈ  انڈیکس 38 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا ۔

دوسری جانب  ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لی جس کے باعث روپے کی قدر میں کمی آگئی ۔

ڈالر کی انٹربینک قیمت 91 پیسے اضافے سے 138روپے 70پیسے ہوگئی۔



تازہ ترین ویڈیوز