پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس کا اضافہ



پاکستان اسٹاک ایکسچینج
۱۰ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، اتار چڑھا ؤ کے بعد  گزشتہ چند دنوں سے یکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔

آج کاروبار کے دوران پاکستان  اسٹاک ایکسچینج  میں 100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس اضافہ  دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 39 ہزار 80 کی سطح عبور کر گیا ۔

ڈالر کی اونچی اڑان کےباعث پاکستانی رپیہ دباؤ کا شکار ہے ،حکومت کی جانب سے روپے کی قدر میں اضافے کیلئے تاحال  کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے جا سکے ۔



تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.