پاکستانی قوم کشمیر کےمعاملے پر متحد تھی  اورہے ، شاہ محمود قریشی

پاکستانی قوم ‏ شاہ محمود قریشی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پارلیمنٹیرینز کانفرنس
۱۸ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے  پارلیمنٹیرینز کانفرنس برائے کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کشمیر کے معاملے پر کل بھی متحد تھی اور آج بھی ہے ۔

وزیر خارجہ نے کانفرنس  سے خطاب میں کہا کہ  وزیر اعظم عمران کان کشمیری عوام کا بھرپور مقدمہ لڑیں گے ، عمران خان کی قیادت میں مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر کیا گیا ہے ۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ  مودی میں ہمت اور جرات نہیں کہ وہ کشمیر جا سکے ۔

تازہ ترین ویڈیوز