Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نئی کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ 26 جولائی کو ریلیز ہو گی

نئی کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ 26 جولائی کو ریلیز ہو گی
July 24, 2019
 کراچی (92 نیوز) پاکستانی اور بھارتی پنجاب کے سپر اسٹارز سے سجی کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ 26 جولائی کو ریلیز ہو گی۔ فلم میں تارکین وطن کے مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا۔ فلم میں افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی، اکرم اداس، امریندر گل اور سیمی چاہل نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ فلم کی برمنگھم میں عکسبند کی گئی۔