پاکستانیوں نے بھارتی میڈیا کی ٹماٹروں والی رپورٹ کا کچومر بنا دیا


بھارتی میڈیا ٹماٹروں سوشل میڈیا ٹِک ٹاک مودی سرکار
۲۱ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستانیوں نے بھارتی میڈیا کی ٹماٹروں والی رپورٹ کی چٹنی بنا دی۔ سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹِک ٹاک پر بھارتی میڈیا کی مضحکہ خیز رپورٹ کو خوب مزے لے لے کر لتاڑا۔

پلوامہ حملے کے بعد جب مودی سرکار نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کی تو بھارتی کسانوں نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان کو ٹماٹر برآمد نہیں کریں گے۔

یہ خبر بھارتی میڈیا میں خوب اچھالی گئی۔ بھارتی میڈیا نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ہمارے ٹماٹر کھا کر ہم پر حملہ کرتا ہے، اب پاکستان کو ٹماٹر دینےسے انکار کرتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز