پارک لین ریفرنس ، جاوید حسین کا جسمانی ریمانڈ منظور


پارک لین ریفرنس جاوید حسین جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ آصف علی زرداری
۲۶ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس  میں سکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جاوید حسین کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

ملزم کو چھ ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا، ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

ملزم پر 2009 میں آصف زرداری کے  پچھلی تاریخ میں کمپنی سے استعفیٰ کے لیے معاونت کا الزام ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز