ٹیکسٹائل صنعت کی طلب اور برآمدات میں اضافہ ہوا،وزیر اعظم

November 25, 2020
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا کہ ٹیکسٹائل شعبے کو تعاون کی فراہمی سے ہم برآمدی شعبے کے بڑھتے مطالبات کو پورا کرسکیں گے۔
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، فردوس مارکیٹ انڈرپاس کا افتتاح کریں گے۔