ٹین سیون نامی خیالی سیارے تک رسائی کیلئے اڑن طشتری تیار



۰۵ دسمبر, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ دن

میڈرڈ ( 92 نیوز) اسپین  میں ایک شخص نے  ٹین سیون نامی خیالی سیارے تک رسائی کیلئے  اپنے گھر کے لان پر اڑن طشتری بناڈالی  ۔

یہ طشتری ہوبہو فلموں میں نظر آنے والی اڑن طشتری جیسی ہے ، جس کا وزن بارہ سو کلو اور قطر بیس میٹر ہے۔

اس طشتری کی بناوٹ پر ایک لاکھ تیرہ ہزار ڈالر کی لاگت آئی، اڑن طشتری میں نصب آلات کو بجلی فراہم کرنے کے لیے بتیس سولر پینل بھی نصب کیے گئے ہیں۔



تازہ ترین ویڈیوز