ٹیسٹ میچز میں تیزترین 200وکٹیں ، یاسر شاہ صرف 2قدم دور



۰۴ دسمبر, ۲۰۱۸ ۳:۴۶ شام

ابوظہبی( 92 نیوز ) قومی اسپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچز میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ حاصل کرنے کے قریب ترپہنچ گئے ۔

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے 14 وکٹیں حاصل کر کے ٹیسٹ میچز میں کل 195 وکٹیں حاصل کیں ،  انہیں تیسرے ٹیسٹ میں فقط 5 وکٹیں درکار ہیں جن میں سے یاسر شاہ 3 حاصل کر چکے ہیں ۔

اب یاسر شاہ تیز ترین 200وکٹیں حاصل کرنے کے ریکارڈ سے صرف دو قدم دور ہیں ۔



تازہ ترین ویڈیوز