Wednesday, June 23, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹیسٹ رینکنگ، بلے بازوں میں بابر اعظم کا پانچواں، باؤلرز میں محمد عباس کا 8 واں نمبر

ٹیسٹ رینکنگ، بلے بازوں میں بابر اعظم کا پانچواں، باؤلرز میں محمد عباس کا 8 واں نمبر
August 18, 2020
دبئی (92 نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،بیٹنگ میںبابر اعظم کی پانچویں جبکہ محمد عباس ٹاپ ٹین باؤلرز میں آٹھویں نمبر پر براجمان ہوگئے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کے اسٹیو سمتھ سر فہرست ہیں جبکہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر ہے۔ باؤلنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی پہلی پوزیشن جبکہ انگلینڈ کے اسٹیورٹ براڈ نے دوسری پوزیشن پرقبضہ جمالیا۔ آل راؤنڈرز میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس کا پہلا نمبر ،،ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔