ٹوکیو میں بین الاقومی روبوٹ میلا سج گیا

۱۸ اکتوبر, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶ شام

ٹوکیو( 92 نیوز) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو  میں   بین الاقوامی روبوٹ سمیٹ کاآغاز ہو گیاہے، اس کانفرنس میں مختلف صلاحیتوں کے حامل روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ٹوکیو میں منعقد ہونے والی اس سالانہ روبوٹ کانفرنس میں جاپان سمیت مختلف ممالک کی  90سے زائد کمپنیوں اور اداروں نے اپنی تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسان دوست روبوٹ نمائش کیلئے پیش کئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز