Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ، پاکستان ٹیم آج بھی پریکٹس کرے گی

ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ، پاکستان ٹیم آج بھی پریکٹس کرے گی
July 16, 2020
لاہور (92 نیوز) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کی ٹریننگ کے دوسرے مرحلہ میں پاکستان ٹیم آج بھی پریکٹس کرے گی۔ گرین شرٹس ڈربی شائر کاؤنٹی گراؤنڈ میں آج دوسرے دن بھی ٹریننگ کرے گی، گزشتہ روز قومی ٹیم نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں خامیاں دور کرنے کے لیے پریکٹس کی۔ قومی ٹیم کل سے چار روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی، ٹیم تیس جولائی تک ڈربی شائر میں مقیم رہے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان  تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہو گا، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 28 اگست سے ہو گا۔