ٹاؤن شپ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، چھ زخمی


ٹاؤن شپ ‏ ایک شخص جاں بحق ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز
۰۷ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ شام

لاہور ( 92 نیوز)لاہور  کے علاقے ٹاؤن شپ میں دھماکے  سے ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے  ،  زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقات میں دھماکے کو کمپریسر دھماکا قرار دے دیا جس میں ایک شخص  جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز