Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٖڈیرہ غازی خان ، ڈاکوؤں کی بازار میں فائرنگ، 8افراد جاں بحق،15زخمی

ٖڈیرہ غازی خان ، ڈاکوؤں کی بازار میں فائرنگ، 8افراد جاں بحق،15زخمی
February 20, 2021

ٖڈیرہ غازی خان (92 نیوز) ڈیرہ غازی خان میں بازار میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے ۔

ڈیرہ غازی خان کے علاقہ شاہ صدر دین  میں ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 8 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 15 زخمی ہو گئے ۔ مشتعل ہجوم نے ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا ۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،  زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

ادھر ڈی پی او کے مطابق فائرنگ میں6افراد جاں بحق ہوئے ۔