Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ووٹ چور ، کرسی چھوڑ ، مریم نواز

ووٹ چور ، کرسی چھوڑ ، مریم نواز
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ووٹ چور، کرسی چھوڑ۔

مریم نواز  نے ٹویٹ میں کہا کہ  جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا، اپنے ہی لوگوں نے دباؤ کے باوجود آٹا چور، بجلی چور، ووٹ چور، عوام کے مجرم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس اب وزیر اعظم ہاؤس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں، مستقبل نون لیگ کا ہے، مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی اور پی ڈی ایم کو مبارکباد بھی دی ۔