وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  جاری

وفاقی کابینہ مقبوضہ کشمیر اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ عمران خان
۰۳ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس مین مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے ۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں بھارت کیلئے  فضائی حدود کی بندش  کا معاملہ بھی زیر غور  آنے اور اس پر  فیصلہ  متوقع ہے ۔

دس نکاتی ایجنڈے میں ریئل اسٹیٹ ریگولرائزیشن آرڈیننس کی منظوری بھی شامل ہے، اسلامی کیلنڈر کی منظوری کا معاملہ بھی زیرغور آئیگا۔

تازہ ترین ویڈیوز