Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، وزیر خزانہ کی ذمہ داری شوکت ترین کے سپرد

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، وزیر خزانہ کی ذمہ داری شوکت ترین کے سپرد
April 16, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، حماد اظہر کو ہٹا کر شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا۔

حماد اظہر کو وزیر توانائی کی ذمہ داری سونپ دی گئی، فواد چودھری کو اطلاعات، شبلی فراز کو سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت دے دی گئی۔

عمر ایوب وزیر اقتصادی امور، خسرو بختیار کو وزارت صنعت و پیداوار کا چارج دے دیا گیا۔