وفاقی وزیر اور سیکرٹری مذہبی امور کی سعودی سفیر سے ملاقات


وفاقی وزیر ، سیکرٹری مذہبی امور ، سعودی سفیر ، ملاقات ، اسلام آباد ، 92 نیوز
28 فروری, 2020 6:58 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اور سیکرٹری مذہبی امور نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سےملاقات کی،عمرہ زائرین پر پابندی اور حج سے متعلق معاملات پر بات چیت کی گئی۔

سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ عمرہ زائرین کی حفاظت کے لیے مناسب میکنزم تیار کرنے کے بعد پابندی اٹھا لی جائے گی، جن زائرین کے ویزوں کی مدت ختم ہورہی ہے ان میں توسیع کی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز