Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کو جلد ترقیاتی پیکیج دینے کا اعلان

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کو جلد ترقیاتی پیکیج دینے کا اعلان
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو جلد ترقیاتی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔

اسد عمر نے ٹویٹر پر کہا ہے وفاق اور گلگت بلتستان کی مشترکہ ٹیم بنائی ہے۔ ٹیم چند ہفتوں میں گلگت بلتستان کے لئے ایک تاریخی ترقیاتی پیکج مرتب کرے گی۔ وزیراعظم کی ترجیح وہ پاکستانی ہیں جو کمزور طبقے سے ہیں اور پسماندہ علاقے سے ہیں۔