وسیم خان کرکٹ کمیٹی سے دستبردار ہوگئے


وسیم خان، کرکٹ کمیٹی، دستبردار، لاہور، 92 نیوز
08 دسمبر, 2019 4:03 شام

لاہور(92 نیوز) چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان کرکٹ کمیٹی سے دستبردارہوگئے۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے مطابق کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین سابق کرکٹر ہو گا، کرکٹ کمیٹی آزاد اور اس کی الگ اہمیت ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی چیئرمین کا اعلان جنوری کے اوائل میں کردیا جائے گا، ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے معاہدے میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز