Monday, January 18, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر خارجہ کاسلامتی کونسل کو خط، مسئلہ کشمیر پر فوری توجہ مرکوز کرنے کی اپیل

وزیر خارجہ کاسلامتی کونسل  کو خط، مسئلہ کشمیر پر فوری توجہ مرکوز کرنے کی اپیل
November 25, 2020

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے خط میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی سازش پر فوری توجہ دینے کی درخواست کی ہے ۔

ترجمان دفترخارجہ نے 92  نیوز کی خبرکی تصدیق کردی۔