وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری برادران کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری برادران سیاسی صورتحال لاہور ‏ ‏92 نیوز چودھری شجاعت حسین ‏ چودھری پرویز الٰہی
۱۴ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری برادران کی ملاقات میں چودھری شافع حسین اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے چودھری شجاعت حسین کی صحت یابی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ان کی طویل عمر کی دعا کی۔

تازہ ترین ویڈیوز