Thursday, November 26, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری برادران کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری برادران کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
October 14, 2019 05:06 pm

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری برادران کی ملاقات میں چودھری شافع حسین اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔ ۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے چودھری شجاعت حسین کی صحت یابی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ان کی طویل عمر کی دعا کی۔

Contact Details