Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کر گئے

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کر گئے
December 10, 2020

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ۔

شیرازی گروپ کے اعجاز شاہ 5 مرتبہ ایم پی اے منتخب ہوئے ، انہوں نے 1984 سے بلدیاتی الیکشن سے سیاست کا آغاز کیا اور 1985 میں پہلی بار ایم پی اے منتخب ہوئے ۔

پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اعجاز شاہ  شیرازی کے انتقال  پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ،  مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا  اور ورثاء کیلئے صبر کی دعا کی ۔