وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسپیکر کو مناظرے کا چیلنج ، استعفے لانے کا کہہ دیا


اسپیکر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال پارلیمانی کمیٹی کوئٹہ ‏ ‏92 نیوز
۲۸ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۳۶ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان حکومت میں اختلافات پھر  بڑھ گئے ، وزیر اعلیٰ جام کمال نے تنقید کرنے پر اسپیکر کو مناظرے کا چیلنج کر دیا ۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان پر بہت الزامات لگائے گئے ، جاوب دوں گا ، 17 ماہ کی کار کردگی کا ریاکرڈ موجود ہے ، اسپیکر  کو مناظرے کا چیلنج کرتا ہوں ۔

جام کمال نے کہا کہ اسپیکر استعفیٰ ساتھ لائیں ، میں بھی لاؤں گا ، مناظرہ پورے کوئٹہ کے سامنے ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز