Sunday, June 20, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعلیٰ بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ، لاک ڈاؤن صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ، لاک ڈاؤن صورتحال کا جائزہ لیا
May 2, 2021

لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا۔ لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ مارکیٹوں اور بازاروں کی بندش کے حوالے سے بھرپور تعاون پر تاجر برادری سے اظہار تشکر بھی کیا۔

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر انتظامیہ، پولیس،فوج اور رینجرز کی کارکردگی کو سراہا۔