وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا


وزیر اعظم وفاقی کابینہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان
۲۵ فروری, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  بجلی کے بلوں پر بریفنگ دی جائے گی ، احساس پروگرام میں پارلیمنٹیرینز کی شمولیت کا معاملہ زیرغور آئے گا۔

پاکستان نیشنل ایجوکیشن پلان 2020 پر بریفنگ بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز