Monday, January 18, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم کی بلین ٹری سونامی منصوبے کی تفصیلات سپریم کورٹ کو مہیا کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی بلین ٹری سونامی منصوبے کی تفصیلات سپریم کورٹ کو مہیا کرنے  کی ہدایت
December 5, 2020

عمران خان کا کہنا ہے عدالت عظمیٰ کو منصوبے کی شفافیت سے متعلق آگاہ کیا جائے، وفاق نے صوبوں سے بھی بلین ٹری منصوبے کا ڈیٹا طلب کرلیا۔

ڈرون فوٹیجز اور مستند تصاویر کا ریکارڈ حاصل کیا جائےگا۔