وزیر اعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو


وزیر اعظم سعودی ولی عہد ٹیلیفونک رابطہ باہمی دلچسپی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان
۰۳ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس مین خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

ادھر سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کل پاکستان پہنچیں  گے،عادل الجبیر وزیر اعظم ،وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔

شاہ محمود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی تازہ صورتحال سے بھی آگاہ کرینگے۔

تازہ ترین ویڈیوز