وزیر اعظم عمران خان اور پیر پگارا کی پہلی باضابطہ ملاقات شیڈول


وزیر اعظم عمران خان پیر پگارا ملاقات شیڈول اسلام آباد 92 نیوز
۲۶ جنوری, ۲۰۲۰ ۵:۳۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور پیرپگارا کی پہلی باضابطہ ملاقات  طے پا گئی ، بیٹھک کل کراچی کنگری ہاؤس میں ہوگی۔

جی ڈی اے کےساتھ اتحاد سے آج تک وزیراعظم اور پیرپگارا کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، پیرپگارا سے ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز