وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے دورے سے واپسی پر دوحہ پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان امریکہ دورے واپسی دوحہ
۲۴ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام

 دوحہ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے دورے سے واپسی پر دوحہ (قطر ) پہنچ گئے ۔

وزیر اعظم کا دوحہ میں مختصر قیام ہو گا۔ مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داوؑد ، معاون خصوصی  سید ذوالفقار بخاری اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود  وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

قطری وزیر اعظم شیخ عبدالله بن نصر بن خلیفہ الثانی  نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی وفد کا حمد انٹرنیشنل ائیر پورٹ دوحہ پر استقبال کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز