وزیر اعظم سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات، ادارے کے امور پر بریفنگ


وزیر اعظم ، چیئرمین ایس ای سی پی ، ملاقات ، ادارے کے امور ، بریفنگ ، اسلام آباد ، 92 نیوز
22 ستمبر, 2020 7:26 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین ایس ای سی پی عامر خان نے ملاقات کی۔

چیئرمین ایس ای سی پی عامر خان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ادارے کے امور پر بریفنگ دی۔

چیئرمین ایس ای سی پی نے وزیر اعظم کو ایس ای سی پی کا ڈیٹا لیک ہونے پر بھی مکمل طور پر بریفنگ دی۔

تازہ ترین ویڈیوز