Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم سے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزراء، ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات، سینیٹ الیکشن پر مشاورت

وزیر اعظم سے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزراء، ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات، سینیٹ الیکشن پر مشاورت
March 1, 2021

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان بھی سینیٹ الیکشن کیلئے متحرک ہو گئے ، پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ اور حکومت شخصیات نے وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی۔

ملاقاتوں میں   سینیٹ الیکشن سے متعلق مشاورت کی گئی  جبکہ مختلف امور زیر غور آئے ۔ وزیر اعظم کل بھی حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے ۔